ڈالر قدر میں اضافہ،روپیہ مزید غیرمستحکم معیشت و تجارت Roze News
معیشت و تجارت

ڈالر قدر میں اضافہ،روپیہ مزید غیرمستحکم

ڈالر قدر میں اضافہ،روپیہ مزید غیرمستحکم

ڈالر قدر میں اضافہ،روپیہ مزید غیرمستحکم

پاکستانی روپیہ روز بروز مزید غیرمستحکم ہورہا ہے جس کی وجہ سے امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ ہے۔آج بھی امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر11پیسے مہنگا ہونے کے بعد228روپے25پیسے کا ہوگیا ہے۔گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر228روپے14پیسے کا ہوگیا تھا۔دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاوربار کا منفی آغاز ہوا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس 298پوائنٹس گرنے کے بعد40ہزار505پر آگیا ہے۔

Exit mobile version