ڈالر بے قابو، آج قیمت کیا رہی ؟ معیشت و تجارت Roze News
معیشت و تجارت

ڈالر بے قابو، آج قیمت کیا رہی ؟

ڈالر بے قابو، آج قیمت کیا رہی ؟

ڈالر بے قابو، آج قیمت کیا رہی ؟

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان جاری ہے اور آج بھی انٹربینک میں اس کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔
سٹیٹ بینک آ پاکسفتان (ایس بی پی) کی جانب سے جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق آج کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 78 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 221.43 روپے پر بند ہوا۔
اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 50 پیسے اضافے کے بعد 227 روپے ہو گئی ہے جبکہ انٹربینک میں گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 220.65 روپے تھی۔

Exit mobile version