چیچینا میں خاتون روسی صحافی کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور ان کے سر کے بال بھی کاٹ دیئے گئے جس کے بعد انہیںہسپتال منتقل کردیا گیاآزاد اخبار نووایا گزیٹا کیلئے کا کرنیوالی صحافی اور انسانی حقوق کی کارکن ایلینا ملاشینا پر ایک عدالتی مقدمے کے فیصلے کی کوریج کے دوران حملہ کیاگیا ۔صحافی کی انگلیاں توڑ دی گئیں ، ان کے سر کے بال کاٹ دیئےگئے چہرے پر ہرا رنگ بھی پھینکا گیا ، جبکہ ان کے دیگر جسم کے حصوں پر بھی تشدد کے نشانات موجود ہیں ۔
Leave feedback about this