چین نے تین بھارتی خواتین ایتھلیٹس کو ایشین گیمز میں شرکت سے روک دیا کھیل Roze News
کھیل

چین نے تین بھارتی خواتین ایتھلیٹس کو ایشین گیمز میں شرکت سے روک دیا

چین نے تین بھارتی خواتین ایتھلیٹس کو ایشین گیمز میں شرکت سے روک دیا

چین نے تین بھارتی خواتین ایتھلیٹس کو ایشین گیمز میں شرکت سے روک دیا

چین نے تین بھارتی خواتین ایتھلیٹس کو ایشین گیمز میں شرکت سے روک دیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ، ایشین گیمز میں شرکت سے روکی گئی بھارتی ایتھلیٹس کا تعلق بھارت کے اس علاقے سے ہے جس کا چین دعویدار ہے ۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت کا باقی اسکواڈ کو چینگ اسٹاف کے ہمراہ دو روز قبل چین چلاگیا ہے اس حوالے سے بھارتی اولمپک ایسوسی ایشن اور بھارتی وزارت خارجہ نے فوری کوئی ردعمل نہیں دیا۔

Exit mobile version