سپریم کورٹ آف پاکستان نے چینی کی قیمت کے تعین سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کو کیس کا فیصلہ جلد کرنے کا حکم دیدیا ۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کو حکم دیا کہ تیس ستمبر سے روزانہ کی بنیاد پر سماعت کرکے چینی کی قیمتوں کے کیس کا فیصلہ کرے ۔دوران سماعت ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمن نے کہا کہ سپریم کورٹ نے چینی کی قیمتوں کے تعین پر حکم امتناع دیا تھا ہائیکورٹ میں انٹر ا کورٹ اپیل پر فیصلہ ہے کہ چینی کی قیمتوں کا تعین وفاق کا اختیار ہے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کسی نے چیلنج نہیں کیا۔
پاکستان
معیشت و تجارت
چینی کی قیمت کا تعین ،لاہور ہائیکورٹ کو جلد فیصلہ کرنے کا حکم
- by web_desk
- ستمبر 12, 2023
- 0 Comments
- 657 Views
- 1 سال ago
Leave feedback about this