اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چینی کی برآمد ی مدت میں توسیع کی منظوری دیدی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں چینی کی برآمد ی مدت میں توسیع کی منظوری سندھ کی شوگر ملز کے کوٹے کیلئے دی گئی ہے ۔ای سی سی کے اجلاس میں مختلف وزارتوں کی ضمنی گرانٹس بھی منطور کرلی گئیں ۔
معیشت و تجارت
چینی کی برآمدی مدت میں توسیع کی منظوری
- by web_desk
- جون 23, 2023
- 0 Comments
- 717 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this