چینی برآمد کرنے کا موقف زرداری کا تھا ، رانا ثنا ئ ادارتی پسند Roze News
ادارتی پسند

چینی برآمد کرنے کا موقف زرداری کا تھا ، رانا ثنا ئ

رانا ثنا ءاللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کو پہلے بھی جب پارٹی نے کہا وہ بیٹی کا ہاتھ پکڑ کر پاکستان آگئے ، اس بار بھی مسلم لیگ ن کی الیکشن مہم کی قیادت کرینگے ۔انہوں نے کہا کہ چینی برآمد کرنے کا موقف آصف زرداری کا تھا ، مگر فیصلہ پوری کابینہ نے کیا۔رانا ثنا اللہ کا مزید کہنا تھا کہ لوگوں کے معاشی مسائل کی وجہ آئی ایم ایف سے چیئرمین پی ٹی آئی کا معاہدہ وہ جیل میں ہوں یا نہ ہوں ن لیگ کو فرق نہیں پڑتا، پنجاب میں اکثریت حاصل کرینگے ۔

Exit mobile version