چیمپئنز ون ڈے کپ: پینتھرز نے مارخورس کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا کھیل Roze News
کھیل

چیمپئنز ون ڈے کپ: پینتھرز نے مارخورس کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

چیمپئنز ون ڈے کپ: پینتھرز نے مارخورس کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

چیمپئنز ون ڈے کپ: پینتھرز نے مارخورس کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

فیصل آباد: چیمپئنز ون ڈے کپ کے افتتاحی میچ میں پینتھرز نے مارخور کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
فیصل آباد کے اقبال سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں مارخورس کی قیادت محمد رضوان کر رہے ہیں جب کہ پینتھرز کی کمان شاداب خان کے ہاتھ میں ہے۔
محمد رضوان (کپتان)، فخر زمان، محمد فیضان، کامران غلام، سلمان آغا، افتخار احمد، عبدالصمد، زاہد محمود، نسیم شاہ، شاہنواز دھانی، عاکف جاوید۔
شاداب خان (کپتان)، عثمان خان، عبدل بنگال زئی، اذان اویس، حیدر علی، مبشر خان، عماد بٹ، محمد حسنین، اسامہ میر، محمد ذیشان۔

Exit mobile version