اسلام آباد: چیف جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں پہلا فل کورٹ اجلاس شروع ہوگیا۔اجلاس میں ججز کے تحفظات سمیت مختلف عدالتی امور زیر غور آئیں گے، جسٹس منصور علی شاہ کے علاوہ تمام ججز اجلاس میں شریک ہیں۔جسٹس منصور علی شاہ عمرے کی ادائیگی کے باعث فل کورٹ اجلاس کا حصہ نہیں ہیں۔
Leave feedback about this