چیف جسٹس پاکستان کیلئے سپریم کورٹ بار کا الوداعی عشائیہ 13 ستمبر کو ہوگا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

چیف جسٹس پاکستان کیلئے سپریم کورٹ بار کا الوداعی عشائیہ 13 ستمبر کو ہوگا

چیف جسٹس پاکستان کیلئے سپریم کورٹ بار کا الوداعی عشائیہ 13 ستمبر کو ہوگا

چیف جسٹس پاکستان کیلئے سپریم کورٹ بار کا الوداعی عشائیہ 13 ستمبر کو ہوگا

سپریم کورٹ بار چیف جسٹس عمر عطا بندیال کیلئے الوداعی عشائیہ دیگی ۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے اعزاز میں سپریم کورٹ بار کا الوداعی عشائیہ 13 ستمبر کو دیاجائیگا۔سپریم کورٹ بار کی طرف سے سپریم کورٹ کے جج کی ریٹائرمنٹ پر عشائیہ دینے کی روایت ہے ۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال 16 ستمبر کو چیف جسٹس پاکستان کے عہدے سے ریٹائر ہونگے ۔

Exit mobile version