چیف جسٹس نے وقت ضائع کرنے پر انکم ٹیکس کمشنر پر دس ہزار کاجرمانہ عائد کردیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

چیف جسٹس نے وقت ضائع کرنے پر انکم ٹیکس کمشنر پر دس ہزار کاجرمانہ عائد کردیا

چیف جسٹس نے وقت ضائع کرنے پر انکم ٹیکس کمشنر پر دس ہزار کاجرمانہ عائد کردیا

چیف جسٹس نے وقت ضائع کرنے پر انکم ٹیکس کمشنر پر دس ہزار کاجرمانہ عائد کردیا

اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عدالتی وقت ضائع کرنے پر انکم ٹیکس کمشنر پر جرمانہ عائد کردیا۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے انکم ٹیکس کمشنر کے ٹیکس کی تشخیص کے اختیار سے متعلق نظر ثانی کیس کی سماعت کی جس میں عدالت نے اہم آبزرو یشنز دیں ۔اس دوران عدالت نے انکم ٹیکس کمشنر کو عدالت کا وقت ضائع کرنے پر دس ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا اور ایک ہفتے میں جرمانہ کسی فلاحی ادارے کو ادا کرکے رسید جمع کرانے کا حکم دیا ۔

Exit mobile version