چیف جسٹس فائز کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس شروع تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

چیف جسٹس فائز کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس شروع

چیف جسٹس فائز کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس شروع

چیف جسٹس فائز کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس شروع

سپریم کورٹ میں چیف جسٹس فائز کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس شروع ہوگیا ۔فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ کے تمام ججز موجود ہیں اجلاس کے بعد فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کی سماعت کریگی ۔اس سے قبل چیف جسٹس کی سربراہی میں پہلے دن فل کورٹ میٹنگ کا 4 نکاتی ایجنڈا جاری کیاگیا تھا۔زیرالتواءمقدمات اور ترجیحی بنیادوں پر سماعت کیلئے مقدمات کا انتحاب ایجنڈے میں شامل ہے ۔عوامی مفاد کے مقدمات کی کارروائی ٹیلی کاسٹ کرنے کا معاملہ بھی ایجنڈے میں شامل ہے ۔

Exit mobile version