چیف جسٹس سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانچ ججز کی اہم ملاقات تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

چیف جسٹس سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانچ ججز کی اہم ملاقات

نیب ترامیم کے ذریعے جرائم کو ثابت کرنا انتہائی مشکل بنادیا گیا، چیف جسٹس

نیب ترامیم کے ذریعے جرائم کو ثابت کرنا انتہائی مشکل بنادیا گیا، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانچ ججز نے اہم ملاقات اور زیر سماعت مقدمات سے متعلق بات چیت ہوئی۔ سپریم کورٹ میں ایک اور بڑی ملاقات ہوئی جس میں چیف جسٹس سپریم کورٹ پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانچ ججز نے اہم ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق معزز جج صاحبان کے درمیان ملاقات تین گھنٹے سے زائد جاری رہی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ ملاقات میں موجود نہیں تھے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں زیر سماعت مقدمات سمیت دیگر قانونی و آئینی امور پر بات ہوئی۔

Exit mobile version