پاکستان

چیف الیکشن کمشنر سے پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کی ملاقات

چیف الیکشن کمشنر سے پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کی ملاقات

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے تحریک انصاف کی قانونی ٹیم نے ملاقات کی ہے ۔پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کے وفد میں بابر اعوان اور بیرسٹر گوہر شامل تھے ۔اس موقع پر پی ٹی آئی کے وکلاءنے الیکشن کمیشن سے انٹر ا پارٹی الیکشن سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کرنے کامطالبہ کیا۔تحریک انصاف کے وفد نے الیکشن کمیشن کو انتخابی مہم میں رکاﺅٹوں سے متعلق بھی آگاہ کیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image