سائفر کیس چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں رہائی میں رکاﺅٹ بن گیا۔سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی پہلے سے تیس اگست تک جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں ۔سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج رکھا ہے ،اس کیس میں سیکرٹ ایکٹ عدالت نے چیئرین پی ٹی آئی کو تیس اگست کو ذاتی حیثیت میں طلب کررکھا ہے ۔جج ابوالحسنات نے سپر نٹنڈنٹ جیل کو چیئرمین پی ٹی آئی کی پیشی کیلئے حکم بھی دے رکھا ہے ۔
چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں رہائی میں رکاﺅٹ

چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں رہائی میں رکاﺅٹ