چیئرمین پی ٹی آئی کی آج ممکنہ پیشی ، سکیورٹی کیلئے سرکلر جاری تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

چیئرمین پی ٹی آئی کی آج ممکنہ پیشی ، سکیورٹی کیلئے سرکلر جاری

چیئرمین پی ٹی آئی کی آج ممکنہ پیشی ، سکیورٹی کیلئے سرکلر جاری

چیئرمین پی ٹی آئی کی آج ممکنہ پیشی ، سکیورٹی کیلئے سرکلر جاری

پی ٹی آئی چیئرمین کی آج ممکنہ پیشی کے مد نظر اسلام آباد ہائیکورٹ نے سکیورٹی کیلئے سرکلر جاری کردیا ۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے محسن شاہنواز رانجھا پرحملہ اور اداروں کیخلاف بیا ن پر درج مقدمات میں چیئرمین تحریک انصاف آج ممکنہ طورپر پیش ہونگے ۔ رجسٹرار ہائیکورٹ کی جانب سے جاری سرکلر میں آئی جی اور ضلعی انتظامیہ کو سکیورٹی انتظامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ کورٹ روم نمبر 1 میں وکلاءاور صحافیوں کا داخلہ خصوصی پاس کے ذریعے ہوگا۔

Exit mobile version