چوتھا ونڈے ، نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کھیل Roze News
کھیل

چوتھا ونڈے ، نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

چوتھا ونڈے ، نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

چوتھا ونڈے ، نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

چوتھے ونڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کھیلے جانیوالے میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں پانچ او رنیوزی لینڈ ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں

Exit mobile version