پی ڈی ایم کا سائفر پر آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا مطالبہ پاکستان Roze News
پاکستان

پی ڈی ایم کا سائفر پر آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا مطالبہ

پی ڈی ایم کا سائفر پر آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا مطالبہ

پی ڈی ایم کا سائفر پر آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا مطالبہ

پی ڈی ایم نے سائفر کے معاملے پر آرٹیکل چھ کے تحت کارروائی کا مطالبہ کردیا۔حافظ حمد اللہ کا اسلام آباد سے جاری کیے گئے بیا ن میں کہنا ہے کہ سائفر اپوزیشن کے نہیں ، پاکستان کیخلاف ساز ش تھی۔ان کا کہنا ہے کہ اعظم خان کے اعتراف کے بعد میر جعفر کیخلاف آرٹیکل چھ کے تحت کارروائی کی جائے ، چار سال پاکستان پر مسلط سیاسی دجال نے معیشت اور قومی مفادات سے غداری کی ۔حمد اللہ نے مزید کہا ہے کہ غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنے والا خود ہی غدار نکلا، سپریم کورٹ نے پارلیمنٹ توڑنے کو آئین شکنی قرار دیا تھا ، آئین شکن کی سا آرٹیکل چھ ہے ۔

Exit mobile version