اسلام آباد: وزیر خارجہ وچیئرمین پاکستان پی پی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پی پی شروع سے نیب کیخلاف ہے پی پی سمجھتی ہے کہ ہمیں نیب کے ادارے کو بند کرناہوگا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میںبہت سے سیاہ روز ہیں ، پی پی اصولی طورپر کبھی خوشی نہیں مناتی جب کوئی سیاستدان گرفتار ہو، سیاستدان گرفتار ہوتے ہیںتو پوری سیاست کا نقصان ہوتا ہے سیاست دانوں کی گرفتاری پر ہم کبھی جشن نہیں مناتے ، نہ مٹھائی بانٹتے ہیں ۔
Leave feedback about this