پی پی رہنما اور سابق رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی جوکر بن گئیں پاکستان Roze News
پاکستان

پی پی رہنما اور سابق رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی جوکر بن گئیں

پی پی رہنما اور سابق رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی جوکر بن گئیں

پی پی رہنما اور سابق رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی جوکر بن گئیں

پاکستان پی پی کی رہنما اور سابق رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی ایک بارپھر مغربی تہوار ، ہیلووین ، کے موقع پر جوکربن گئیں، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔سیاسی رہنما نے پوسٹ شیئر کی جس میں انہیں ہارلے کوئن سے متاثر جوکر کا روپ اپنائے ہوئے دیکھا جاسکتاہے ۔شرمیلا فاروقی نے ہیلووین کے موقع پر بھوت بن کر چند تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں جس میں وہ سیاہ اور سفید رنگ کا لباس زیب تن کرکے شیطانی جو کر کا میک اوور کئے ہوئے نظر آرہی ہی ۔اس پوسٹ کے ساتھ انہوں نے کیپشن میں سوال کرتے ہوئے لکھا کہ احمق جوکر کا روپ دھارنے کی حمت ہے؟

Exit mobile version