پی ٹی آئی کے 532 کارکنوں کی ضمانت منظور پاکستان Roze News
پاکستان

پی ٹی آئی کے 532 کارکنوں کی ضمانت منظور

پی ٹی آئی کے 532 کارکنوں کی ضمانت منظور

پی ٹی آئی کے 532 کارکنوں کی ضمانت منظور

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے شناخت پریڈ پر بھیجے گئے 532 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ملزمان کی درخواستوں پر سماعت کی۔عدالت نے ملزمان کو 20، 20 ہزار روپے کے مچلکوں پر رہائی کا حکم دیا ہے۔گزشتہ روز انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 28 ملزمان کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا تھا۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے 532 کارکنان پر تھانہ سنگجانی اور سیکریٹریٹ سمیت 11 تھانوں میں مقدمات درج ہیں۔

Exit mobile version