پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری کے زیراہتمام سرکاری رہائش گاہ سیل کردی گئی پاکستان Roze News
پاکستان

پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری کے زیراہتمام سرکاری رہائش گاہ سیل کردی گئی

ویسے آڈیو کون لیک کر رہا ہے؟ فواد چوہدری

ویسے آڈیو کون لیک کر رہا ہے؟ فواد چوہدری

منسٹرانکلیو میں فواد چوہدری کے زیراہتمام سرکاری رہائش گاہ کو سیل کردیا گیا۔ضلعی انتظامات کے مطابق فواد چوہدری مستعفی ہونے کے بعد منسٹر انکلیو میں سرکاری رہائش گاہ پر قابض تھے۔فواد چوہدری کی اہلیہ نے کہا کہ فواد چوہدری کو الاٹ شدہ گھر تو ہم نے اپریل 2022میں ہی چھوڑ دیا تھا۔انہوں نے کہا کہ شہزاد وسیم کی رہائش گاہ پر ہماری رہائش گاہ تصور کی گئی۔نالائق انتظامیہ کو معلوم ہی ن ہیں گھر فواد کے نہیں وسیم شہزاد کے نام ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ فرخ حبیب کے کمرے کا تالاتوڑ کر بھی سامان باہر نکال دیا گیا۔

Exit mobile version