تازہ ترین

پی ٹی آئی کی وفاق پر چڑھائی روکنا صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری،وزیر داخلہ

اسلام آباد:وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پی آئی کی وفاق پر چڑھائی روکنا صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے۔پی ٹی آئی کے26نومبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء کی زیر صدارت اسلام آباد میں وزارت داخلہ میں امن وامان سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔وزیر مملکت برائے داخلہ عبدالرحمن کانجو،وفاقی سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر،پنجاب ہوم ڈیپارٹمنٹ اور قائمقام آئی جی،آئی جی اسلام آباد وچیف کمشنر اسلام آباد،سکیورٹی ایجنسیز کے نمائندے اجلاس میں شریک ہوئے جبکہ آئی جی کے پی پولیس معظم جاہ اور چیف سیکرٹری کے پی آن لائن شریک ہوئے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image