پی ٹی آئی کے چیئرمین ، سابق وزیراعظم عمران خان لاہور کے لبرٹی چوک پہنچ گئے عمران خان اپنا پہلا خطاب لبرٹی چوک سے کرتے ہوئے پی ٹی آئی کی ریلی کا آغاز کرینگے ۔عمران خان دوسرا اور آخری خطاب ناصر باغ میں کرینگے ، عمران خان کے خطاب کے بعد ریلی اختتام پذیر ہوجائیگی ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ آج یکم مئی کو یوم مزدور کے موقع پر پی ٹی آئی نے ملک بھر کے مختلف شہروں میں ریلیاں نکالنے کا اعلان کیاہے ۔
پی ٹی آئی کی ریلی ، عمران خان لبرٹی چوک پہنچ گئے

پی ٹی آئی کی ریلی ، عمران خان لبرٹی چوک پہنچ گئے