پی ٹی آئی کی جے آئی ٹی کو کام سے فوری روکنے کی استدعا مسترد پاکستان Roze News
پاکستان

پی ٹی آئی کی جے آئی ٹی کو کام سے فوری روکنے کی استدعا مسترد

پی ٹی آئی کی جے آئی ٹی کو کام سے فوری روکنے کی استدعا مسترد

پی ٹی آئی کی جے آئی ٹی کو کام سے فوری روکنے کی استدعا مسترد

لاہور : لاہور ہائیکورٹ تحریک انصاف کے وکیل کی جے آئی ٹی کوکام سے فوری روکنے کی استدعا مسترد کردی ۔عدالت عالیہ میں زمان پارک میں پولیس پر پتھراﺅ اور پیٹرول بم پھینکنے کے الزام کی تحقیقات کے معاملے کی سماعت ہوئی ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ اور جسٹس فاروق حیدر نے سماعت کی ۔عدالت عالیہ نے پنجاب حکومت کے وکیل کو بدھ تک جواب دینے کیلئے نوٹس جاری کردیا۔

Exit mobile version