پی ٹی آئی رہنما مرا د سعید کی گرفتاری کے وارنٹ جاری پاکستان Roze News
پاکستان

پی ٹی آئی رہنما مرا د سعید کی گرفتاری کے وارنٹ جاری

پی ٹی آئی رہنما مرا د سعید کی گرفتاری کے وارنٹ جاری

پی ٹی آئی رہنما مرا د سعید کی گرفتاری کے وارنٹ جاری

پشاور : ملاکنڈ کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی گرفتار ی کے وارنٹ جاری کردیئے ۔مراد سعید کیخلاف دفعہ 204 ضابطہ فوجداری کا وارنٹ جاری کیاگیا ۔ پی ٹی آئی رہنما پر دفعہ 124 اے 153,504,506 کے تحت 28 اپریل کو مقدمہ درج کیاگیا تھا وارنٹ میں کہا گیا ہے کہ مراد سعید کو گرفتار کرکے عدالت کے روبرو پیش کیاجائے قبل ازیں ، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا تھا کہ مراد سعید اورمجھے اگر کچھ ہوا تو اس کے پیچھے ڈرٹی ہیری ہوگا۔

Exit mobile version