پی ٹی آئی رہنما عامر کیانی کا پرامن احتجاج کامشورہ پاکستان Roze News
پاکستان

پی ٹی آئی رہنما عامر کیانی کا پرامن احتجاج کامشورہ

پی ٹی آئی رہنما عامر کیانی کا پرامن احتجاج کامشورہ

پی ٹی آئی رہنما عامر کیانی کا پرامن احتجاج کامشورہ

ملک بھر میں افراتفری اور توڑ پھوڑ کے بعد پی ٹی آئی رہنما نے کارکنوں کو پرامن احتجاج کا مشورہ دیتے ہوئے حساس تنصیبات اوراملاک کو جلانا غلطی اور زیادتی قرار دیدی ہے ۔پی ٹی آئی عامر کیانی نے کہا کہ یہ سیاسی جنگ ہے اس میں ادارے کا کوئی لینا دینا نہیں ۔انہوں نے کہا کہ اس صورتحال سے پارٹی کو بدنام کرنیوالے فائدہ اٹھاتے ہیں کارکنوں سے درخواست ہے کہ ایسے کاموں میں نہ پڑیں ۔

Exit mobile version