پی ٹی آئی رہنما ابراہیم خان کا سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان پاکستان Roze News
پاکستان

پی ٹی آئی رہنما ابراہیم خان کا سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان

پی ٹی آئی رہنما ابراہیم خان کا سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان

پی ٹی آئی رہنما ابراہیم خان کا سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان

ملتان سے سابق وزیراعظم یوسف گیلانی کو شکست دینے والے پی ٹی آئی رہنما محمد ابراہیم نے بھی سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا ۔اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ نو مئی کو ملکی تنصیبات کو نقصان پہنچایا گیا جو قابل مذمت ہے ۔اس سے قبل پی ٹی آئی کے ملتان سے تعلق رکھنے والے 6 سابق ارکان پنجاب اسمبلی نے بھی پارٹی چھوڑ دی تھی ۔پنجاب اسمبلی کے حلقہ 212 کے سلیم اختر ،پی پی 214 سے ظہیر الدین نے بھی پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا۔پی پی 215 سے جاوید اختر انصاری ، پی پی 219 سے اختر ملک بھی عمران خان سے لاتعلقی کا اعلان کرچکے ہیں ۔

Exit mobile version