پی ٹی آئی بتائے کہ وہ کس ایجنڈے کے تحت ہم سے اتحاد کرے گی، امیر حیدر کرینگے پاکستان Roze News
پاکستان

پی ٹی آئی بتائے کہ وہ کس ایجنڈے کے تحت ہم سے اتحاد کرے گی، امیر حیدر کرینگے

پی ٹی آئی بتائے کہ وہ کس ایجنڈے کے تحت ہم سے اتحاد کرے گی، امیر حیدر کرینگے

پی ٹی آئی بتائے کہ وہ کس ایجنڈے کے تحت ہم سے اتحاد کرے گی، امیر حیدر کرینگے

امیر حیدر خان ہوتی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی بتائے کہ وہ کس ایجنڈے کے تحت ہم سے اتحاد کرے گی، 9 مئی کے ایجنڈے کی حمایت نہیں کی جاسکتی۔ امیر حیدر ہوتی نے کہا کہ جمہوریت کی بات ہو تو اے این پی پی ٹی آئی سے اتحاد پر مشاورت کر سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا اور مرکز میں کسی ایک سیاسی جماعت کی حکومت نہیں بنے گی، کے پی اور وفاق میں مخلوط حکومتیں بنیں گی۔امیر حیدر ہوتی کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ پی ٹی آئی کو کامیاب کرانے میں ناکام رہے، ہمیں 2013 اور 2018 کے انتخابات میں کوئی میدان فراہم نہیں کیا گیا۔

Exit mobile version