تازہ ترین

پی ٹی آئی احتجاج،ہم وہی کرینگے جو دہشتگردوں کیخلاف کرتے ہیں: پنجاب حکومت

پی ٹی آئی احتجاج،ہم وہی کرینگے جو دہشتگردوں کیخلاف کرتے ہیں: پنجاب حکومت

لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئیکہا کہ پی ٹی آئیکے پاس پلان اے، بی اور سی ہے تو ریاست کے پاس پوری اے بی سی ہے، 24 نومبرکو ہم وہی کریں گے جو دہشتگردوں کے خلاف کرتے ہیں۔
علی امین گنڈا پورجو ریلی اسلام آباد لائے اس پر 81 کروڑ روپے لگے، ایم پی ایز اور ایم این ایزکو فسادبرپا کرنے کے لیے 4،4 لاکھ روپے دیے جارہے ہیں۔جعلی وڈیو کیس میں پی ٹی آئی کے پروپیگنڈا سیل کے لوگ ملوث ہیں، دعا ہے کیس میں جلد سے جلد انصاف ہو ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image