پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی اہم میٹنگ شام کو طلب کھیل Roze News
کھیل

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی اہم میٹنگ شام کو طلب

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی اہم میٹنگ شام کو طلب

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی اہم میٹنگ شام کو طلب

پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کی اہم میٹنگ شام کو طلب کرلی گئی ۔مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی میٹنگ کی صدارت کرینگے ۔میٹنگ کا مین ایجنڈا پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کی تشکیل ہے میٹنگ میں ڈیپارٹمنٹ کے چار اور رینجز کے چار نمائندوں کی منظوری لی جائے گی ۔وزیراعظم شہباز شریف نے مینجمنٹ کمیٹی کو گورننگ بورڈ بنا کر الیکشن کروانے کا ٹاسک سونپا تھا۔نجم سیٹھی نے چیئرمین پی سی بی کی دوڑ سے خود کو الگ کرلیاہے۔

Exit mobile version