پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بڈنگ آج متوقع پاکستان Roze News
پاکستان

پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بڈنگ آج متوقع

پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بڈنگ آج متوقع

پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بڈنگ آج متوقع

پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بڈنگ آج ہونے کا امکان ہے۔ ترجمان نجکاری کمیشن کے مطابق صرف ایک بولی دہندہ نے بڈ جمع کرائی ہے۔ترجمان نجکاری کمیشن کا کہنا ہے کہ بڈنگ کیلئے31 تاریخ مقرر ہے۔وزیر نجکاری کی سعودی عرب سے واپسی پر بولی منعقد کرانے یا نہ کرانے کا فیصلہ ہوگا۔بولی دہندہ کی پیشکش بنیادی قیمت سے زائد ہوئی تو اس کو پی آئی اے کے 60 فیصد حصص دے دیے جائیں گے۔

Exit mobile version