پی آئی اے میں پائلٹس کی کمی،دسمبر میں 29فلائٹس منسوخ پاکستان Roze News
پاکستان

پی آئی اے میں پائلٹس کی کمی،دسمبر میں 29فلائٹس منسوخ

واجبات کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کا بوئنگ 777 ملائیشیا میں روک لیا گیا

واجبات کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کا بوئنگ 777 ملائیشیا میں روک لیا گیا

اسلام آباد:پی ٹی آئی اے ملازمین کی بھرتی کے کیس میں آپریشنز اور پلانز سے متعلق تفصیلی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ2018سے2022تک پی آئی اے مختلف وجوہات کی بناء پر5793ملازمین نکالے گئے اور نئی بھرتیاں نہیں کی گئیں جس کی وجہ سے فلائٹ آپریشن وسروسز،آئی ٹی اور فنانس کے شعبے میں ماہر افرادی قوت کی قلت کا سامنا ہے۔جہازوں اور پائلٹس میں تناسب نہ ہونے کی وجہ سے فلائٹس آپریشن متاثر ہورہے ہیں صرف دسمبرمیں 29فلائٹس منسوخ کرنا پڑیں۔پی آئی اے نے حال ہی میں ترکش ایئر لائنز کوڈ شیئر کا معاہدہ کیا ہے جس سے2023میں 205ارب کا ریونیو متوقع ہے لیکن اس ٹارگٹ کو حاصل کرنے کیلئے افرادی قوت کی ضرورت ہے۔

Exit mobile version