پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن پی آئی اے کے ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں دو گھنٹے کی ہڑتال کردی ۔ملازمین نے تنخواہوں میں اضافے اور ائیر لائن کے دو حصوں میں تقسیم کیخلاف روزانہ دو گھنٹہ ہڑتال شروع کی ہے ۔ملک بھر کے پی آئی اے بکنگ آفسز میں ہڑتال دوپہر دو سے چار بجے تک جاری رہے گی ۔آج پہلے روز کراچی ، کوئٹہ ، اور ملتان کے بکنگ آفسز میں ہڑتال جاری ہے ۔
پی آئی اے ملازمین کی مطالبات کے حق میں دو گھنٹے کی ہڑتال

پی آئی اے ملازمین کی مطالبات کے حق میں دو گھنٹے کی ہڑتال