پیپلزپارٹی نے حیدر آباد کو پتھر کے زمانے میں بھیج دیا ، معراج الہدی پاکستان Roze News
پاکستان

پیپلزپارٹی نے حیدر آباد کو پتھر کے زمانے میں بھیج دیا ، معراج الہدی

پیپلزپارٹی نے حیدر آباد کو پتھر کے زمانے میں بھیج دیا ، معراج الہدی

پیپلزپارٹی نے حیدر آباد کو پتھر کے زمانے میں بھیج دیا ، معراج الہدی

جماعت اسلامی کے امیدوار برائے این اے 219 معراج الہدیٰ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے حیدرآباد کو پتھر کے دور میں بھیج دیا ہے۔حیدرآباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے معراج الہدیٰ نے کہا کہ ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لیے اہل قیادت کی ضرورت ہے۔معراج الہدیٰ کا کہنا ہے کہ عوام جماعت اسلامی پر اعتماد کریں، آئی ٹی کی وزارتیں ایم کیو ایم کے پاس رہیں۔

Exit mobile version