پیپلزپارٹی محنت کشوں کی جماعت ہے ، آصف زرداری تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

پیپلزپارٹی محنت کشوں کی جماعت ہے ، آصف زرداری

پیپلزپارٹی محنت کشوں کی جماعت ہے ، آصف زرداری

پیپلزپارٹی محنت کشوں کی جماعت ہے ، آصف زرداری

زرداری کا کہنا ہے کہ پی پی محنت کشوں کی جماعت ہے ، پی پی محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ کرتی رہے گی ۔یو م مزدور کے دن سابق صدر نے اپنے پیغام میں کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ نے محنت کشوں کی ہمیشہ طرفداری کی تھی ۔زرداری کا کہنا تھا کہ پی پی نے لیبر اصلاحات کے ذریعے مزدوروں سے ہونیوالی ناانصافیوں کا ازالہ کیاتھا۔آج بدترین مہنگائی کی وجہ سے محنت کش طبقہ معاشی بدحالی کیا شکار ہے ۔ زرداری نے کہا کہ پی پی دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد محنت کشوں کی مشکلات کو ترجیحی بنیاد پرحل کریگی ۔زرداری کا مزید کہنا تھا کہ ہم قائد عوام کے منشور پر عمل پیرا ہیں۔

Exit mobile version