تازہ ترین

پیر کو ایک اور وزیراعظم فارغ ہوسکتا ہے، فواد چوہدری

فواد چوہدری کی پرویز الہیٰ کے گھر پر چھاپے کی شدید مذمت

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ ہوا تو سپریم کورٹ پیر کے روز ملک کے ایک اور وزیراعظ کو فارغ کردیگی ۔فواد چوہدری نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ الیکشن کرانے کے کیس میں فیصلہ تو دے چکی ہے اب تین رکنی بینچ صرف عمل درآمد کا بینچ ہے ۔ ساتھ ہی فواد چوہدری نے کارکنوں کی ضمانت میں تاخیر کرنیوالے ججوں کو مجرم بھی قرار دیدیاپی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے ایسے ججوں سے استعفار دیکر گھر جانے کی فرمائش بھی کردی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image