پیدائش کے ایک ماہ تک والد نے میرا چہرہ بھی نہیں دیکھا تھا ، کرشمہ انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

پیدائش کے ایک ماہ تک والد نے میرا چہرہ بھی نہیں دیکھا تھا ، کرشمہ

پیدائش کے ایک ماہ تک والد نے میرا چہرہ بھی نہیں دیکھا تھا ، کرشمہ

پیدائش کے ایک ماہ تک والد نے میرا چہرہ بھی نہیں دیکھا تھا ، کرشمہ

بھارتی اداکارہ وماڈل کرشمہ تنانے انکشاف کیاہے کہ ان کے والد نے ان کی پیدائش کے ایک ماہ تک ان کا چہرہ بھی نہیں دیکھا تھا۔اداکارہ نے مزید گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ دو بہنیں ہیں اور وہ چھوٹی ہیں ان کی پیدائش پر ان کے والد خوش نہیں ہوئے تھے کیونکہ انہیں بیٹے کی خواہش تھی۔کرشمہ کے مطابق انہیں والدہ نے خود بتایا تھا کہ والد کو تمہاری پیدائش کے وقت بیٹے کی خواہش تھی وہ روایتی گجراتی خاندانی سے تعلق رکھتے ہیں جہاں والدین پر بیٹے کی پیدائش کے حوالے سے خاصا دباﺅ ہوتا ہے ، ہمارے یہاںماننا ہے کہ بیٹوں سے نسل چلتی ہے بیٹے والدین کو کما کرکھلاتے ہیں اور بیٹیوں سے بہترہوتے ہیں میری والدہ کی دوبیٹیاں اور بھی ہیں جس کی وجہ سے داد ادادی کا رویہ یہ بھی ہم سے ٹحیک نہیں تھا۔

Exit mobile version