اداکارہ ریشم اور فیشن ڈیزائنر فراز منان ان دنوں رقص کی وائرل ہونیوالی ویڈیو کے باعث سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کے زد میں ہیں ۔سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر اداکارہ ریشم اور فیشن ڈیزائنر فراز منان کی ایک شادی میں رقص کرتے ہوئے ویڈیو خوب وائر ل ہورہی ہے ۔اس وائرل ویڈیو میں ان دونوں کو بھارتی مشہور گانے سلام عشق پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتاہے
اداکارہ ریشم اور فراز منان کی ڈانس ویڈیو ، تنقید کی زد میں

اداکارہ ریشم اور فراز منان کی ڈانس ویڈیو ، تنقید کی زد میں