پہلے ونڈے کی بیٹنگ سے اعتماد ملا ، فخر زمان کھیل Roze News
کھیل

پہلے ونڈے کی بیٹنگ سے اعتماد ملا ، فخر زمان

پہلے ونڈے کی بیٹنگ سے اعتماد ملا ، فخر زمان

پہلے ونڈے کی بیٹنگ سے اعتماد ملا ، فخر زمان

نیوزی لینڈ کیخلاف سنچری اسکور کرنیوالے قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان کا کہنا ہے کہ پہلے ونڈے کی بیٹنگ سے اعتماد ملا ہے ۔انہوں نے کہا کہ امام الحق کیساتھ بیٹنگ کرکے اعتماد ملتا ہے ، امام کی پرفارمنس میں گذشتہ کچھ عرصے میں مزید نکھار آیا ہے۔فخر زمان کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ اما م الحق مستقبل میں پاکستان کیلئے مزید پرفارمنس دیتے رہیں گے ۔انہوں نے کہا کہ میں پاکستان کیلئے کسی بھی بیٹنگ پوزیشن پر کھیلنے کیلئے تیار ہوتاہوں ، جب سے کرکٹ شروع کی بطور اوپنر کھیلتا آرہاہوں میری پسندیدہ پوزیشن اوپننگ ہے

Exit mobile version