بھارتی معروف ، متنازع اداکارہ ورقاصہ راکھی ساونت کا ایک ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پیجز پر وائرل ہورہا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ وہ پہلی بار عمرے کیلئے جا رہی ہیں ۔رواں سال کے آغاز میں راکھی ساونت نے کاروباری شخصیت عادل خان درانی کیساتھ شادی کرلی تھی اور اسلام قبول کیاتھا ، راکھی ساونت نے رواں سال رمضان کے روزے بھی رکھے تھے ۔راکھی ساونت کی جہاز میں بیٹھے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل رکھی ساونت کی جہاز میں بیٹھے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں باحجاب ایک سلجھے ہوئے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے ۔
پہلی بار عمرے کیلئے جارہی ہوں ، راکھی ساﺅنت کا ویڈیو پیغام وائرل

پہلی بار عمرے کیلئے جارہی ہوں ، راکھی ساﺅنت کا ویڈیو پیغام وائرل