پاکستان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد:تیل کمپنیز کے مطابق 16 نومبر سے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 58 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 5 روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان ، مٹی کے تیل کی قیمت میں 2 روپے 58 پیسے فی لٹر اضافہ ہو سکتا ہے۔ حکومت کی جانب سے یکم نومبر سے اگلے 15 روز کے لیے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے 35 پیسے کا اضافہ کیا گیا تھا جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 248 روپے 38 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی تھی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image