پولیس نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو ان کے گھر سے گرفتار کرلیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

پولیس نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو ان کے گھر سے گرفتار کرلیا

پولیس نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو ان کے گھر سے گرفتار کرلیا

پولیس نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو ان کے گھر سے گرفتار کرلیا

لاہور:پولیس نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے گھر سے گرفتار کرلیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق پولیس نے تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری کو لا ہور سے گرفتار کرلیا انہیں مبینہ طورپر تھانہ کوہسار اسلام آباد میں ا لیکشن کمیشن کے بیان پر درج مقدمے میں گرفتار کیا گیا۔سیکرٹری الیکشن کمیشن کی درخواست گر زشتہ رات فواد چوہدری پر تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈ لاہور سے لیا جائیگا اور انہیں آج ہی اسلام آباد منتقل کیا جائے گا۔قبل ازیں پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے دعویٰ کیا کہ پولیس نے سینئر رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کو ان کے گھر سے گرفتار کرلیا۔

Exit mobile version