پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر سے پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کرلیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر سے پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کرلیا

4 اکتوبر احتجاج کیس: عمر ایوب کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

4 اکتوبر احتجاج کیس: عمر ایوب کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد:پولیس نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملنے کیلئے آنیوالیے اسد قیصر، عمر ایوب، شبلی فراز اور سنی اتحاد کونسل کے صاحبزادہ حامد رضا کو بھی حراست میں لیا،اڈیالہ جیل کے باہر سے پی ٹی آئی رہنماؤں کو حراست میں لیا گیا۔پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر احمد بچھر، سنی اتحاد کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کو بھی پنجاب پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنماں کو پولیس نے حراست میں لیکر اڈیالہ چوکی منتقل کردیا۔

Exit mobile version