پاکستان

پنجاب گھر بیٹھے لرننگ ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں ، ایپ کا افتتاح

پنجاب گھر بیٹھے لرننگ ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں ، ایپ کا افتتاح

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے آن لائن لرننگ ڈرائیورنگ لائسنس ایپ کا افتتاح کردیا۔محسن نقوی نے کہا ہے کہ اب شہری گھر بیٹھے لرننگ ڈرائیورنگ لائسنس بنوا سکیں گے ۔انہوں نے کہاکہ پیٹرولنگ پوسٹس ، خدمت مراکز اور پولیس اسٹیشنز پر بھی لرننگ ڈرائیورنگ لائسنس بنوناے کی سہولت فراہم کررہے ہیں ۔ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ تھانوںکے فرنٹ ڈیسک پر لرننگ لائسنس کی سہولت کا آغاز کردیاگیا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image