پنجاب کے میدانی علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں پاکستان Roze News
پاکستان

پنجاب کے میدانی علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں

پنجاب کے میدانی علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں

پنجاب کے میدانی علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں

لاہور اور ملتان سمیت پنجاب کے میدانی علاقے بدستور شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں۔دھند کے باعث موٹر ویز سمیت اہم شاہراہیں ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہیں جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔موٹروے ایم ٹو لاہور سے خانقاہ ڈوگرہ اور شیخوپورہ تک بند ہے جبکہ موٹروے ایم تھری کو فیض پور سے رجانہ تک بند کر دیا گیا ہے۔M4 عبدالحکیم سے پنڈی بھٹیاں اور M5 ملتان سے ظاہر پیر تک بند ہے۔دوسری جانب پاکپتن میں دھند کے باعث کار پل سے نیچے گرگئی، حادثے میں ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔

Exit mobile version