سابق صدر آصف زرداری نے پنجاب کا انتخابی محاذ اپنی بہن فریال تالپور کے حوالے کردیا ، فریال تالپور کی پنجاب میں مسلسل دوسرے روز انتخابی سرگرمیاں جاری ہیں ، آج پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کا اجلاس طلب کرلیا ۔ زوم میٹنگ میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور مخدوم احمد محمود بھی شریک ہونگے، پنجاب میں پیپلز پارٹی کے امید واروں کے نام فریا ل تالپور فائنل کریگی۔ سندھ میں بہتر انتخابی کارکردگی فریال تالپور کی پنجاب میں آمد کی وجہ بنی
پنجاب کا انتخابی محاذ کس کے حوالے ؟ آصف زرداری نے اہم فیصلہ کرلیا

آئین کے مطابق عام انتخابات کی تاریخ میں کسی قسم کی تاخیر نہ کی جائے، پیپلزپارٹی