رحیم یار خان: پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں دولہے کے کزن کو دلہن کے بھائیوں نے تشدد کا نشانہ بنایا اور تیز دھار آلے سے اس کی ناک اور ہونٹ کاٹ دیے۔ پولیس کے مطابق تشدد کا یہ واقعہ رحیم یار خان کے علاقے شیدانی میں جنڈ والی روڈ پر پیش آیا جہاں ایک شخص کو سرعام تش کرکے اس کی ناک اور ہونٹ کاٹ دیے گئے، پولیس حکام کے مطابق مقتولہ کی کزن نے شادی کی تھی۔ ملزم کی بہن نے 9 ماہ قبل لڑکی کے بھائیوں نے بدلہ لینے کے لیے لڑکے کے 45 سالہ رشتہ دار کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ صدمے سے باپ جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق زخمی شخص کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ مرکزی ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔