پنجاب یں اس سال گندم کی بوائی کا ہدف ایک کروڑ 60 لاکھ ایکڑ مقرر کیاگیا ہے ، اس حوالے سے محکمہ زراعت پنجاب کا کہنا ہے کہ گندم کی دو کروڑ 56 لاکھ میٹرک ٹن پیدوار کا حصول ممکن ہوگامحکمہ زراعت کے ترجمان نے کہا کہ کاشتکار گندم کی کاشتکاروں ماہ ہر صورت مکمل کرلیں ۔
معیشت و تجارت
پنجاب ، گندم کی بوائی کاہدف 1 کروڑ 60 لاکھ ایکڑ مقرر
- by web_desk
- نومبر 23, 2023
- 0 Comments
- 422 Views
- 1 سال ago

Leave feedback about this