پنجاب ، ڈینگی کے مزید 139 کیسز رپورٹ صحت Roze News
صحت

پنجاب ، ڈینگی کے مزید 139 کیسز رپورٹ

پنجاب ، ڈینگی کے مزید 139 کیسز رپورٹ

پنجاب ، ڈینگی کے مزید 139 کیسز رپورٹ

پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 139 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، محکمہ صحت کے مطابق رواں سال پنجاب میں ڈینگی کے مصدقہ کیسز کی تعداد 4053 ہوگئی ہے ۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ لاہور میں ڈینگی کے 54 راولپنڈی میں 45 ملتان میں 12 گوجرانوالہ میں 6 ، فیصل آباد اور شیخوپورہ میں ڈینگی کے 3.3 قصور ،وہاڑی میں 2.2 جبکہ مظفر گڑھ ، چکوال، منڈی بہاﺅالدین اور راجن پور میں 1.1 کیس رپورٹ ہوا ہے ۔

Exit mobile version